the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نظام آباد:24؍ نومبر (اعتماد نیوز) رکن پارلیمنٹ نظام آباد و صدرتلنگانہ جاگرتی کے کویتا نے آج شہر نظام آباد کے سرویہ گارڈن کامپلکس آرمور روڈ پر تلنگانہ جاگرتی اسکیل ڈیولپمنٹ سنٹر کا افتتاح عمل میں لایا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ تلنگانہ ریاست کے 17 پارلیمانی حلقوں میں طلباء، طالبات کو 16 اقسام کی تربیت فراہم کرنے تلنگانہ جاگرتی کے تحت



اسکیل ڈیولپمنٹ سنٹرس قائم کئے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دسویں، انٹر، ڈگری تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کو اس سنٹر میں کمپیوٹر، ٹیلرنگ، بیوٹنش، فائر سیفٹی، گلف جانے کیلئے مختلف اقسام کے 16 تربیتیں فراہم کی جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ طلباء، طالبات اس تربیت سے استفادہ حاصل کریں۔ اس موقع پر ضلع صدر تلنگانہ جاگرتی لکشمی نارائن و دیگر موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.